تال گھڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پن گھڑی، پانی کے گھٹنے بڑھنے کے اوزان پر مبنی پرانے زمانے میں بنائی گئی ایک گھڑی، انگریز کاMatronome

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پن گھڑی، پانی کے گھٹنے بڑھنے کے اوزان پر مبنی پرانے زمانے میں بنائی گئی ایک گھڑی، انگریز کاMatronome